افغانی کھلاڑی کی زبردست بیٹنگ۔


افغانستان کے ایک کھلاڑی جن کا نام محمد شہزاد تھا انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں عمدہ پرفارمینس دی۔انہوں نے میچ میں سب سے زیادہ سکور کیے۔لیکن بد قسمتی سے وہ 150 سموس بنانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ان کی 
پرفارمینسپر وہ آج  بہت خوش تھے۔
اشتہارات


افغانستان کی ٹیم نے ایشیا کپ میں سب سے اچھی پرفارمینس کی اور ان کے بالرز ایشیا کے سب سے خطرناک بالر قرار پائے۔
اشتہارات


وہ اپنی پرفارمینس پر بہت خوش تھے۔مگر ان کی اتنی اچھی پرفارمینس کے باوجود وہ ایک بڑا سکور کا ٹارگٹ نہیں دے سکس۔میچ کے موجودہ حالات کو دیکھا جائے تہ تہ لگتا یو ہے کہ افغانستان میچ ہا ر جائے گا۔
اشتہارات

Comments

Popular posts from this blog

Mohsin abbas haider wife viral video leaked

how to change text color in whatsapp

میچ براہ راست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں