اسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا۔


ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب
سے بریت کے فیصلے کے بعد توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت پانے والی آسیہ مسیح کو رہا کردیا گیاہے ۔
👇یہاں کلک کریں اور پیسہ پائیں





جیونیوز کے مطابق کے مطابق آسیہ بی بی کی روبکار بدھ کو ہی ویمن جیل ملتان کو موصول ہوئی تھی جس کے بعد ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اس کو ویمن جیل ملتان سے رہا کردیا گیا ۔

Comments

Popular posts from this blog

Mohsin abbas haider wife viral video leaked

how to change text color in whatsapp

میچ براہ راست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں