وہاب ریاض پر حملہ کی کوشش

پاکستان افغانستان میچ







جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین ایک ورلڈکپ کا میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی تھی۔
پر اس میچ کہ بعد اور میچ سے پہلے گراؤنڈ میں کیا واقعات رونما ہوئے یہ کوئی شخص بھی نہیں جانتا۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی تھی  تو اس کہ بعد افغانی شاعیکین کرکٹ نے گراؤنڈ میں چھلانگ لگا دی۔


اور پاکستانی کھلاڑیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی پر وہ کوشش ناکام رہی پولیس اہلکاروں ںے حملہ آوروں کو روک لیا۔


جس وقت حملے کی کوشش کی گئی خوش قسمتی سے وہاں پر پولیس اہلکار موجود تھے جنہوں نے نمک حرام افغانیوں کی سازش کو ناکام بنا دیا۔

Comments

Popular posts from this blog

Mohsin abbas haider wife viral video leaked

how to change text color in whatsapp

میچ براہ راست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں