چھ سکور دینے کا فیصلہ غلط قرار دے دیا گیا۔



انٹرنیشنل امپائر سائمن ٹافل نے انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز دیئے جانے پر اعتراض اٹھا دیا
ایک بین الاقوامی جریدے کے مطابق انٹرنیشنل ایمپائرز اور آئی سی سی کی لا میکرز کمیٹی نے نے آئی سی سی کی چھ سکور والے قانون پر اعتراض اٹھا دیا۔
ان کے مطابق کہ کیوی فیلڈر مارٹن گپٹل نے گیند تھرو کی تو بین سٹوکس اور عادل رشید نے دوسرے رن کیلیے آدھی کریز کراس نہیں کی تھی، یہ رن نامکمل خیال کیا جاتا ہے اور اسٹرائیک بھی تبدیل ہونا چاہیے تھا،
دونوں معاملات میں امپائرز سے غلطی ہوئی، تاہم اس انسانی غلطی کو میچ کے نتیجے پر اثر انداز ہونے والا پہلو قرار نہیں دینا چاہیے۔


Comments

Popular posts from this blog

Mohsin abbas haider wife viral video leaked

how to change text color in whatsapp

میچ براہ راست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں