Posts
دیپیکا پڈوکون کی ایک اور شادی منظر عام پر آگئی۔
- Get link
- X
- Other Apps
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی سب سے بڑی شادی 14 اور 15 نومبر کو اٹلی میں انجام پاگئی ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنے مداحوں کیلئے جاری کیں تاہم شادی کے حوالے سے اب انتہائی دلچسپ انکشاف ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی’ کونکنی ‘ اور ’ سندھی ‘ کے روایات کے مطابق دو مرتبہ ہوئی ، شادی کی تصاویر میں یہ دونوں اداکار ایک ساتھ نہایت خوش اور خوبصورت نظر آئے۔بالی ووڈ کی سپرہٹ جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ گزشتہ روز14 نومبر کو کونکنی رسم و رواج کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور آج یعنی 15 نومبر کو دونوں کی ایک بار پھر سندھی روایات کے مطابق شادی انجام پائی۔
اسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا۔
- Get link
- X
- Other Apps
ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے بریت کے فیصلے کے بعد توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت پانے والی آسیہ مسیح کو رہا کردیا گیاہے ۔ 👇یہاں کلک کریں اور پیسہ پائیں جیونیوز کے مطابق کے مطابق آسیہ بی بی کی روبکار بدھ کو ہی ویمن جیل ملتان کو موصول ہوئی تھی جس کے بعد ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اس کو ویمن جیل ملتان سے رہا کردیا گیا ۔